دارالافتاء، جامعہ دارالفقہ کراتشی
-->

ہمارا تعارف

قرآن و سنت کی روشنی میں مستند، تحقیقی اور قابلِ اعتماد شرعی رہنمائی کا ایک آن لائن پلیٹ فارم

فتاویٰ یسئلونک - دار الافتاء
دارالافتاء، جامعہ دارالفقہ کراتشی
کچھ ہمارے بارے میں

فتاویٰ یسئلونک کیا ہے؟

دارالافتاء جامعہ دارالفقہ کراتشی پاکستان میں قائم ایک ایسا ادارہ ہے جو عرصہ پندرہ سال سے نہسے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون پاکستان بھی مقیم مسلمانوں کے روز مرہ فقہی اور دیگر شرعی مسائل میں رہنمائی فراہم کررہا ہے۔ الحمد للہ! یہاں تمام خدمات خالصتاً فی سبیل اللہ فراہم کی جاتی ہیں ، اس مقصد کےلیے ایسے معتبر و مستند مفتیان کرام اور اہل علم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو دینی علوم میں مہارت کے ساتھ ساتھ عصری و دنیاوی علوم ور جدید مسائل سے بھی وقفیت اور کامل دسترس رکھتے ہیں۔ ان کے ساتھ تربیت یافتہ، مستعد اور ذمہ دار معاون عملہ بھی شرعی سوالات کی وصولی ،ترتیب اور دیگر متعلقہ انتظامی امور میں اپنی خدمات انجام دیتا ہے۔

فتاوی یسئلونک کا مقصد جدید ذرائع و سہولیات کو بروئے کار لاتے ہوئے مسلمانوں تک مستند اور قابل عمل شرعی رہنمائی آسان،منظم اور قابل اعتماد انداز میں پہنچانا ہے۔
اہمارے رفقائے کار

دار الافتاء کی قیادت

علمی رہنمائی اور ادارہ جاتی نگرانی کے لیے معتبر اہلِ علم کی قیادت

رئرئیس دارالافتاء

حضرت مولانا مفتی احسان اللہ شائق صاحب

دامت برکاتہم العالیہ

ناظم دارالافتاء

ڈاکٹر مفتی اویس پاشا قرنی صاحب

دامت برکاتہم العالیہ

فاضل و متخصص جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی

حضرمولانا مفتی وسیم احمد صاحب مدظلہ

مدظلہ

فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی

مولانا مفتی محمد شعیب صاحب

مدظلہ

فاضل جامعہ دارالفقہ کراچی

مولانا ابرار حسین صاحب

مدظلہ

0+ سال سے آن لائن خدمات
0+ مسائل ویب سائٹ پر دستیاب
0+ ہفتہ وار شمارے
0+ سوالات کے جوابات
خدمات و کامیابیاں

اب تک کی خدمات، کارکردگی اور کامیابیاں

دینی و فقہی رہنمائی کو جدید ذرائع کے ذریعے مسلمانوں تک پہنچانے کی اہم کاوشیں

01

تحقیقی جوابات

کم و بیش پانچ ہزار سوالات کے تحریری یا زبانی، تحقیقی اور قانونی حیثیت کے حامل جوابات۔

02

ہفتہ وار شمارے

تین سو سے زائد ہفتہ وار شمارہ جات کی بصورت سافٹ کاپی اشاعت۔

03

سوشل میڈیا رہنمائی

مختلف موقعوں کی مناسبت سے شرعی رہنمائی پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹوں کی اشاعت۔

04

حج و عمرہ رہنمائی

فریضہ حج کی ادائیگی کے سفر پر موجود احباب کی مستقل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ گروپس کا قیام۔

05

تربیتی نشتیں

حج و عمرہ پر جانے والے احباب کے لیے تربیتی نشستوں کا اہتمام۔

06

ویب سائٹ

مختلف عمومی موضوعات پر مبنی مسائل کے جوابات کی ویب سائٹ پر دستیابی۔

07

شریعہ کنسلٹنسی سروسز

مختلف کاروباری معاملات و ادارہ جاتی امور میں شرعی رہنمائی اور مستند شریعہ کنسلٹنسی کی سہولت۔

08

سمت قبلہ کا تعین

جدید ذرائع کی مدد سے مختلف مقامات پر درست سمت قبلہ کے تعین کی سہولت۔

09

دارالصلح

باہمی تنازعات و اختلافات کے حل کےلیے صلح و ثالثی کا اہتمام۔

10

تخصص فی الفقہ الاسلامی

درس نظامی سے فارغ التحصیل طلبہ کےلیے مستند و ماہر مفتیان کرام کی زیر نگرانی فقہ اسلامی اور فتوی نویسی کی تخصیصی تعلیم اور مشق۔

11

تخصص فی التفسیر

درس نظامی سے فارغ التحصیل طلبہ کےلیے تفسیر قرآن و علوم قرآن میں تخصیصی تعلیم کا اہتمام۔

12

زکوٰہ کیلکولیشن

نصاب اور موجودہ اموال کے مطابق زکوٰہ کی درست مقدار معلوم کرنے کےلیے آسان رہنمائی

ہمقاصد

دین کی خدمت،
امت کی رہنمائی

ہمارا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں باشعور، باعمل اور باصلاحیت مسلم معاشرے کی تشکیل ہے۔ ہم ایسا دینی ماحول فراہم کرنے کےلیے کوشاں ہیں جہاں ہر مسلمان اپنے معاملات میں مستند شرعی رہنمائی حاصل کر سکے ، صحیح اسلامی تعلیمات کو سمجھ سکے اور انہیں اپنی عملی زندگی کا حصہ بنا سکے۔نیادی ترجیحات میں شامل ہے۔

اہداف

مستند دینی علوم کو تحقیق ،حکمت اور جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعے عام مسلمانوں تک آسان،واضح اور مؤثر انداز میں پہنچانا ہے۔ ہم قرآن و سنت کی روشنی میں عامۃ المسلمین کو شرعی و فقہی مسائل کے بارے میں معتبر،مستند،محقق اور قابل اعتماد رہنمائی فراہم کرنے کےلیے کوشاں ہیں۔

مسجد محراب اور اسلامی روحانی منظر
ہمارا طریقۂ کار

سوال کی وصولی سے فتویٰ کی ارسال تک

ہر سوال کو منظم مراحل سے گزارا جاتا ہے تاکہ جواب کی تیاری، علمی نظرِ ثانی، تصحیح اور ارسال کا عمل باقاعدہ اور ذمہ دارانہ انداز میں مکمل ہو۔

01

سائل

سوال یا درخواست ارسال کرتا ہے

02

درخواست کنندہ

موصولہ سوالات کی ترتیب اور فارمیٹنگ

03

مترجم

ضرورت کے مطابق سوال کا ترجمہ

04

جائزہ و تعین

ابتدائی جائزہ اور متعلقہ مجیب کا تعین

05

مجیب

سوال کا تحقیقی جواب اور مسودۂ فتویٰ

06

معین مفتی

تصحیح اور علمی نظرِ ثانی

07

مفتی

مزید علمی تصحیح اور منظوری

08

رئیس شعبہ

حتمی تصحیح اور منظوری

09

برائے ارسال

فتویٰ ارسال کے لیے تیار

10

ارسال

جواب سائل کو بھیجا جاتا ہے

11

ارسال شدہ

جواب سائل تک پہنچ گیا

پندرہ سالہ سفرِ خدمت

توسیع خدمات

علمی، تحقیقی اور آن لائن خدمات کے سفر کی ایک جھلک

2012

آغاز

آن لائن شرعی و فقہی رہنمائی کے سفر کا آغاز۔

2013

ابتدائی دور

سوالات و جوابات کے سلسلے میں وسعت اور آن لائن خدمات میں اضافہ۔

2016

توسیعِ خدمات

تحقیقی جوابات، اشاعت اور جدید ذرائع کے ذریعے دینی رہنمائی میں مزید وسعت۔

2019

حج و عمرہ رہنمائی

حج و عمرہ پر جانے والے احباب کے لیے خصوصی رہنمائی اور معاونت۔

2020

ویب سائٹ

ویب سائٹ پر سوالات کے جوابات کا اجراء

2021

ہفتہ وار شمارے

ہفتہ وار علمی و شرعی شمارہ جات کی اشاعت میں مسلسل توسیع۔

2022

فتاویٰ مینجمنٹ سسٹم ایپلیکیشن

مفتیان کرام کی سہولت اور شفافیت کو برقرار رکھنے کےلیے ورک پورٹل کا آغاز

2023

التخصص فی الفقہ الاسلامی کا آغاز

حج و عمرہ سے متعلق تربیتی اور رہنمائی نشستوں کا اہتمام۔

2026

موجودہ دور

10,000+ فتاویٰ، 300+ ہفتہ وار شمارے اور مسلسل آن لائن شرعی رہنمائی۔

✦   ✦   ✦

دین کی خدمت، امت کی رہنمائی

قرآن و سنت کی روشنی میں شرعی و فقہی مسائل کے لیے مستند رہنمائی حاصل کریں۔

سوال پوچھیں
تعارف - فتاویٰ یسئلونک
  • ٱلسَّبْت 29 ربیع الاول 1448 هـ

ہفتہ وار شمارے کے لئے سبسکرائب کریں